اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

ماہ رمضان کے دسویں دن کی دعا

بسم الله الرحمن الرحيم

اَللَّهُمَّ اجْعَلْنى فيهِ مِنَ الْمُتَوَكِّلينَ عَلَيْكَ وَ اجْعَلْنى فيهِ مِنَ الْفآئِزينَ لَدَيْكَ وَ اجْعَلْنى فيهِ مِنَ الْمُقَرَّبينَ اِلَيْكَ بِاِحْسانِكَ يا غايَةَ الطَّالبينَ.

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

خدایا مجھ کو اس میں اپنے اوپر توکل کرنے والوں میں قرار دے اور مجھ کو اس میں اپنی بارگاہ میں کامیاب ہونے والوں میں قرار دے اور مجھ  کو اس میں اپنے دربار میں مقرب لوگوں میں قرار دے اپنے احسان سے اے طلب کرنے والوں کا   مقصد ۔


source : http://www.tebyan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حدیث ثقلین پر ایک نظر
امام کي شخصيت اور جذبہ
25 شوال المکرم؛ رئیس مذہب حضرت امام جعفر صادق علیہ ...
حضرت علی علیہ السلام کا جمع کردہ قرآن
مسئلہ تحریف قرآن
اسلام نے زمانے کو عزت بخشي
علم آیات و احادیث کی روشنی میں
ماں باپ کے حقوق
ثوبان کی شخصیت کیسی تھی؟ ان کی شخصیت اور روایتوں ...
قیامت اورمعارف وتعلیمات اسلامی میں اس کا مقام

 
user comment