اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

قرآن کریم کے اہم قلمی نسخوں کی رونمائی

ایران کے قومی کتب خانے میں آج قرآن کریم کے انیس اہم قلمی نسخوں کی رونمائی ہوئي۔قرآن کریم کے یہ قلمی نسخے فنی اور کتابت کے لحاظ سے خاص اہمیت کے حامل ہیں۔

ابنا: اطلاعات کے مطابق ایران کے قومی کتب خانے اور محکمہ دستاویز کے سربراہ اسحاق صلاحی نے کہا کہ ادارہ دستاویز میں موجود چون قرآنی نسخوں میں سے ان قلمی نسخوں کی رونمائی کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان قلمی نسخوں میں ابن ابی الحدید کی شرح والا ساتویں صدی ہجری قمری میں لکھا گيا اہم قرآن مجید بھی موجود ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ان قلمی نسخوں میں سے ایک وہ صفحہ ہے جو خط کوفی میں سورہ نور کی آیات باسٹھ تا چونسٹھ پر مشتمل ہے اور جو حضرت امام رضا علیہ السلام سے منسوب ہے۔


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment