اردو
Thursday 25th of April 2024
0
نفر 0

فرانس كے مغرب میں بزرگ ترين اسلامی مركز كی تعمير

بين الاقوامی گروپ : فرانس كے غرب میں بزرگ ترين اسلامی ثقافتی مركز نانت شہر میں علاقے كی انجمن اسلامی كی نگرانی میں تعمير كيا جا رہا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے قطر سے نكلنے والے اخبار روزنامہ الشرق سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس مركز كی تعمير كا آغاز قطر كے سرمایہ كار «بدر عبدالله الدرويش» كے تعاون سے ہو چكا ہے اور یہ اسلامی ثقافتی مركز مكمل ہونے كی صورت میں فرانس كا دوسرا بڑا اسلامی ثقافتی مركز ہو گا ۔

اس اسلامی ثقافتی مركز كی تعمير كا منصوبہ ضروری مالی وسائل مہيا نہ ہونے كے سبب لغو كيا جا رہا تھا ليكن اس قطری تاجر كی سرمایہ كاری نے اس منصوبے كو ايك مرتبہ پھر احيا كر ديا اور اس كے بيشتر حصے اگلے سال كے شروع تك مكمل كر لیے جائیں گے ۔


source : http://www.iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

آیت اللہ واعظ طبسی کی نماز جنازہ رہبر انقلاب کی ...
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے یمنی اہل تشیع کے خلاف سعودی ...
مراكش ؛ ماہ رمضان كے موقع پر ۲۴ جديد مساجد كا ...
لبنان كی اسلامی جمعيتوں نے غزہ كے محاصرہ كو توڑنے ...
شامی فوج نے صوبہ حمص کے دو شہروں کو آزاد کروا لیا
قاہرہ میں اطالوی قونصل خانے کے باہر بم دھماکے بعد ...
خود مختار قیدی، بے اختیار آزاد اور ہم
علامہ مفتی جعفر حسین رحمتہ اللہ علیہ کی 34 ویں ...
صہیونیت کے تئیں امریکہ اور مغرب کی حمایت کے ...
15 شعبان کے تاریخی جلسے میں علامہ جواد نقوی کی ...

 
user comment