اردو
Friday 29th of March 2024
0
نفر 0

ایران کے شہر ایلام میں حجاب کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

سماجی: شہر ایلام میں حجاب اور پاکدامنی کے موضوع پر ایک سیمینار منعقد ہوا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق یہ سیمینار شہر ایلام میں میڈیکل یونیورسٹی میں منعقد ہوا۔ ایلام میں میڈیکل یونیورسٹی کے چانسلر نے اس سیمینار میں خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ اسلام نے حضرت فاطمہ(س) کو خواتین کےلیے بہترین نمونہ قرار دیا ہے۔ 

میڈیکل یونیورسٹی (ایلام) کے چانسلر نے مزید کہا کہ اسلام نے مغربی دنیا کے برعکس بشریت کے لیے بہتریں نمونہ حضرت زہراء(س) کی شخصیت کو قرار دیا ہے.

خواتین کے امور میں نامور محققہ زہراء گلپائیگانی نے بھی اس سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام خواتین کی بہت زیادہ قدرو منزلت کا قائل ہے زہراء گلپائیگانی نے مزید کہا کہ حضرت زہراء(س) انسانیت کے لیے بہترین نمونہ ہیں ۔


source : http://www.shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

تھائی لينڈ میں "اہل بيت(ع) كے پيروكارجوانوں" كے ...
پردے كے بارے میں "حجاب" نامی دستاويزی فلم متحدہ ...
دینی مدارس کو در پیش مشکلات اور اُن کا حل
بلجیئم میں قبول اسلام کا بڑھتا ہوا رجحان
شیخ زکزاکی کو ان کی اہلیہ سمیت جیل سے نامعلوم جگہ ...
داعش نے اسلام کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا: ...
انصار اللہ کی جانب سے بحران یمن کے حل کے لیے ...
مكہ مكرمہ میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد
ظلم و جارحیت سے جھٹکارے کا واحد راستہ، پیغمبر ...
نجران علاقے کو بچانے کے لیے آل سعود کی بڑھتی ...

 
user comment