اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

امام علی نقی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر : سامرہ میں امامین عسکرین کے روضہ مبارک پر دہشت گردانہ حملہ کو ناکام بنا دیا گیا

رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کی سیکیورٹی فورسز نے سامرہ عراق میں امامین عسکریین (ع) کے روضہ پر دھماکہ کو ناکام کرنے میں کامیابی حاصل کی ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کی سیکیورٹی فورسز نے گذشتہ روز امام علی نقی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر سامرہ عراق میں امامین عسکریین (ع) کے روضہ پر دہشت گردانہ دھماکہ کو ناکام بنانے میں کامیابی حاصل کی ۔

عراق کی سیکیورٹی فورسز نے دو کاٹی اوشا راکٹ جس کو امامین عسکریین (ع) کے روضہ کی طرف نشانہ بنایا گیا تھا اور اس راکٹ کو بھیجنے ہی والے تھے کہ شہر سامرا کے جنوبی دیہات صخیرہ کے قریب انکشاف کرنے میں کامیابی حاصل کی ۔

اسی طرح کئی بم جو امام علی نقی علیہ السلام کے عزاداروں و زائروں کو نشانہ بنایا گیا تھا اس آپریشن میں ضبط کیا گیا ۔

قابل ذکر ہے کہ شب گذشتہ امام علی نقی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر خاندان عصمت و طهارت کے چاہنے والے عزاداری و زیارت کے لئے اس مقدس شہر میں تشریف لائے تھے ۔ 

اسی طرح کئی سال پہلے اس مقدس مقام کی گستاخانہ توہین کی تھی اور اس حرم مطھر میں دھماکہ کیا تھا اور اس کے ذریعہ عراق میں خانہ جنگی شروع کی گئی تھی ۔


source : http://www.rasanews.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment