اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

کویت میں حوزہ علمیہ بقیۃ اللہ کا قیام

رسا نیوز ایجسنی ـ شهید سید محمد صادق صدر کے آفس کی ذریعہ کویت میں حوزہ علمیہ بقیۃ اللہ (عج) کا افتتاح ہوا ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حضرت آیت الله شهید « محمد صادق صدر » کے ثقافتی آفس کی جانب سے کویت میں حوزہ علمیہ بقیۃ اللہ (عج) کا افتتاح ہوا ۔ 

اس ثقافتی سینٹر کے سربراہ حجت الاسلام سید هاشم آل النبی نے اس سلسلہ میں بیان کرتے ہوئے وضاحت کی : حوزہ علمیہ بقیۃ اللہ (عج) کا افتتاح اس سینٹر کے منصوبہ کے تحت ہوا ہے اور اس کا مقصد کویت ملک میں اھل بیت علیہ السلام کی تعلیمات اور اسلامی ثقافت کی ترویج ہے ۔

انہوں نے وضاحت کی : یہ حوزہ علمیہ جو کہ حوزہ علمیہ بقیۃ اللہ (عج) کے نام سے ہے اس میں فقہ ، تفسیر ، اھل بیت علیہ السلام کی سیرہ طیبہ اور دوسرے تمام حوزوی دروس پڑھائے جائینگے. 


source : http://www.rasanews.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت
فرانس ؛ تول شہر میں مسجد كی بے حرمتی كرنے والوں كو ...

 
user comment