اردو
Friday 29th of March 2024
0
نفر 0

بلغارستانی مسلمانوں نے دار الحكومت میں ايك جديد مسجد كی تعمير كا مطالبہ كر ديا

بين الاقوامی گروپ : صوفیہ شہر كی تنہا مسجد كے امام جماعت نے نسل پرست گروپوں كی جانب سے اس مسجد كے نمازيوں پر حملے كے بعد صوفیہ میں ايك اور مسجد كی تعمير كا مطالبہ كر ديا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے مسجد صوفیہ كے امام جماعت سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ انہوں نے بلغاری مسلمانوں اور شہريوں كی كشيدگی دور كرنے كے لیے ايك اور مسجد كی تعمير كا لائسنس صادر كرنے كا مطالبہ كيا ہے چونكہ موجودہ مسجد كم جگہ پر مشتمل ہونے كے باعث نمازيوں كے لیے ناكافی ہے اس لیے مسلمان مجبور ہوتے ہیں كہ آس پاس كے فٹ پاتھوں كو بھی نماز كے لیے استعمال كریں اور یہ امر بعض بلغاريوں پر ناگوار گزرتا ہے ۔

انہوں نے مزيد كہا كہ اس چھوٹی مسجد میں مسلمانوں كی سيكيورٹی بھی يقينی نہیں بنائی جا سكتی اس لیے مسلمانوں كے لیے ايك اور مسجد كی تعمير كا لائسنس صادر كيا جائے ۔

 


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

تھائی لينڈ میں "اہل بيت(ع) كے پيروكارجوانوں" كے ...
پردے كے بارے میں "حجاب" نامی دستاويزی فلم متحدہ ...
دینی مدارس کو در پیش مشکلات اور اُن کا حل
بلجیئم میں قبول اسلام کا بڑھتا ہوا رجحان
شیخ زکزاکی کو ان کی اہلیہ سمیت جیل سے نامعلوم جگہ ...
داعش نے اسلام کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا: ...
انصار اللہ کی جانب سے بحران یمن کے حل کے لیے ...
مكہ مكرمہ میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد
ظلم و جارحیت سے جھٹکارے کا واحد راستہ، پیغمبر ...
نجران علاقے کو بچانے کے لیے آل سعود کی بڑھتی ...

 
user comment