اردو
Tuesday 23rd of April 2024
0
نفر 0

قزاقستان ؛ وسطی ايشيا كی سب سے بڑی مسجد تعمير

سياسی اور اجتماعی گروپ : قزاقستان كے شہر آلمانی میں سنٹرل ايشيا كی سب سے بڑی مسجد تعمير كی جائے گی ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے سنٹرل ايشيا ونگ نے اطلاع رساں ويب سایٹ

«islamsng» سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ جرمن بلدیہ كے ايك ترجمان قونشبيك قاشقيم بايف

(Quvonishbek Qashqimboyev) نے ايك انٹرويو میں كہا : حكومت كا ارادہ ہے كہ وسطی ايشيا كی سب سے بڑی مسجد تعمير كرے ۔

ترجمان كے مطابق یہ مسجد «كاك تپه (Tobe -Kok) پہاڑ كی چوٹی پر تعمير كی جائے گی اور ايك وسيع سر سبز و شاداب صحن بھی اس كا حصہ بنے گا ۔

قابل ذكر ہے كہ قزاقستان سے پہلے تاجيكستان اور قرقيزستان بھی اپنی سرزمينوں میں وسطی ايشيا كی سب سے بڑی مسجد بنانے كا اعلان كر چكے ہیں ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

انيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش میں قرآن كريم ...
پوری طاقت سے مکتب اہل بیت (ع) کا تحفظ کرنا چاہئے
قدس شہر میں تاریخی ناموں کی تبدیلی؛ صہیونیوں کی ...
خصوصی رپورٹ: اہم شیعہ شخصیات، کالعدم دہشت گرد ...
افغانستان میں طالبان کا حملہ، گیارہ پولیس اہلکار ...
نریندر مودی نے گجراتی مسلمانوں کے قتل عام کا حکم ...
اسلام مخالف ريلی میں وايلڈرز كی شركت
اسلام کو خطرہ قرار دے کر ویٹی کن بھی اسلام اور ...
فرانس ؛ پوليس نے مسجد كی بے حرمتی كے الزام میں چند ...
البانیہ میں اسلامی علوم يونيورسٹی كی تاسيس

 
user comment