اردو
Friday 29th of March 2024
0
نفر 0

كويت كے قومی حفظ قرآن مقابلوں كا آغاز

بين الاقوامی گروپ : یہ قومی حفظ قرآن مقابلے كويت كی جامع مسجد میں كل بروز سوموار بمطابق ۱۵ مئی سے ۲۷ مئی بروز جمعۃ المبارك تك پندرہ ہزار طلبہ و طالبات كی شركت كے ساتھ منعقد ہوں گے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے كويت سے نكلنے والے اخبار القبس كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ كويت كی وزارت اوقاف اور امور اسلامی كےذيلی ادارہ تعليم قرآن كے مدير «يوسف بوغيث» نے اس بارے بتايا : یہ مقابلے كويت كی وزارت اوقاف و امور اسلامی كے زير اہتمام منعقد ہوں گے اور اس میں تقريبا دس ہزار طالبات اور پانچ ہزار طلبہ شركت كریں گے ۔

انہوں نے مزيد كہا : ادارہ امور قرآن كويت نے ان مقابلوں كے ہمراہ مختلف النوع ثقافتی پروگراموں كا بھی بندوبست كيا ہے اور شركا كو قيمتی انعام و اكرام سے نوازا جائے گا ۔

 


source : http://www.iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

تھائی لينڈ میں "اہل بيت(ع) كے پيروكارجوانوں" كے ...
پردے كے بارے میں "حجاب" نامی دستاويزی فلم متحدہ ...
دینی مدارس کو در پیش مشکلات اور اُن کا حل
بلجیئم میں قبول اسلام کا بڑھتا ہوا رجحان
شیخ زکزاکی کو ان کی اہلیہ سمیت جیل سے نامعلوم جگہ ...
داعش نے اسلام کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا: ...
انصار اللہ کی جانب سے بحران یمن کے حل کے لیے ...
مكہ مكرمہ میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد
ظلم و جارحیت سے جھٹکارے کا واحد راستہ، پیغمبر ...
نجران علاقے کو بچانے کے لیے آل سعود کی بڑھتی ...

 
user comment