اردو
Wednesday 17th of April 2024
0
نفر 0

اسپین میں "الشہداء" نامی مسجد کا افتتاح

بین الاقوامی: اسپین میں "مسجد الشہداء" کی تعمیر کے بعد وہاں کے مسلمانوں کی دیرینہ خواہش پوری ہو گئی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق اسپین کی ریاست بارسلونا کے شہر لیز فرانکوسس میں "مسجد الشہداء" کا افتتاح ہو گیا ہے۔

اس مسجد کی افتتاحی تقریب میں اسپانوی مسلم اقلیت کے نمائندے مصطفی الشابی کے علاوہ مسلمانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اس مسجد کی تعمیر کے بعد اس شہر کے مسلمان مدتوں بعد اپنی عبادات اور دیگر مذہبی پروگرام اس مسجد میں انجام دیں گے۔

اسپین میں مسلمانوں کی بڑہتی ہوئی آبادی اور مساجد کی کمی کی وجہ سے مسلمان سخت مشکلات کا شکار ہیں کیونکہ ان کے پاس زمین خریدنے اور مساجد تعمیر کرنے کے لئے مالی وسائل نہیں ہیں۔


source : http://www.shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

آئی ایس او ماہ صیام کے پہلے عشرہ کو قرآن و خودسازی ...
اسکاٹ لینڈ کی فسٹ منسٹر ’’نکولا سٹورجن‘‘ کا ...
سانحہ منٰی، امت مسلمہ کی شہادتوں اور اہم شخصیات ...
یمن میں سعودی عرب کے خلاف وسیع احتجاج
کیسنگر صہیونیوں کی ریشہ دوانیوں کو فاش کرتا ہے
القاعدہ، حزب اللہ اور حماس (2) / لنک
ندر آل سعود لبنان کو جلا دینے کے درپے؛ طرابلس ...
برطانوی مسلمانوں كی شوریٰ نے اسلام فوبيا كے ...
اہل بیت (ع) اسمبلی کی جانب سے البانوی زبان میں ...
سپاہ پاسداران، فاطمیون اور زینبیون کا شکریہ ادا ...

 
user comment