اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

البانیہ میں سب سے بڑے اسلامك كمپليكس كی تعمير

بين الاقوامی گروہ : البانیہ كے دار الحكومت ٹيرانا میں مختلف اديان كے پيروكاروں كے درميان دوستی اور رابطہ بڑھانے كی غرض سے ايك اسلامك كمپليكس بنايا جائے گا جو مسجد، اسلامی مركز اور ميوزيم پر مشتمل ہو گا

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «Islam Today» سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ستائيس ہزار مربع میٹر كے رقبے پر زير تعمير یہ اسلامك كمپليكس تكميل كے مراحل سے گزرنے كے بعد البانیہ میں دينی تسامح كی علامت بن جائے گا ۔

اس اسلامك كمپليكس میں زير تعمير مسجد ايك ہزار نمازيوں كے لیے كافی ہو گی اور اس كی فنی خوبی یہ ہے كہ دن كے وقت سورج چمكنے سے یہ مسجد روشن رہے گی ۔

كيتھولك اور قدامت پسند مسيحيت كے علاوہ اسلام البانیہ كے دار الحكومت ٹيرانا كے اصلی ترين دين ہیں ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

" ڈھاكہ ۲۰۱۲ میں جہان اسلام كا ثقافتی دار الحكومت ...
روسی صدر مصر کا دورہ کریں گے
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح

 
user comment