اردو
Wednesday 24th of April 2024
0
نفر 0

ملیشیا میں شیعوں کی تبلیغی پرپابندی عائد

وزیراسلامیات ملیشیا نے غیر شیعہ افراد پرشیعہ تعلیمات کی تبلیغ کی ممانعت کی.رپورٹ کے مطابق ، وزیراسلامیات ملیشیا ، جمیل خیر بهاروم نے پارلیمنٹ اجلاس میں کہا : ملیشیا میں شیعوں کو مذھبی تبلیغ کرنے کا حق نہی ہے شیعہ مبانی اور مفاھیم کو فقط ملیشیا کے ائین کے مطابق اپس میں تعلیم دے سکتے ہیں اور غیر شیعہ کو شیعہ مفاھیم سے اگاہ کرنے کا حق نہی رکھتے ۔

انہوں نے مزید کہا : شیعہ عقائد کی غیر شیعہ پر ترویج ملیشیا کے ائین کے مطابق ممنوع ہے ۔انہوں نے ادعا کیا : سنی ملک میں شیعہ تعلیمات کی ترویج ممکن ہے بلوے اور مذھبی اختلافات کا سبب بنے ۔

قابل ذکر ہے کہ ملیشیا میں امسال دسمبر میں تقریبا 200 شیعه کو ملکی سلامتی کے خلاف گرفتار کرلیا گیا ۔ سن 1989 میں دینی ائین کے مطابق اورسن 1996 میں مفتیوں کے فتوے مطابق اس ملک میں شیعہ مذھب کی ترویج پر پابندی ہے اور اسے ایک فکر انحراف کے نام سے یاد کیا جاتا ہے ۔

گورمنٹ شیعوں سےمخصوص جیل بنانے کی کوشش میں ہے تاکہ سنی مذھب کے جیلی شیعوں سے الگ تھلگ رہ سکیں اور جیل میں رہنے والے شیعہ افراد سنیوں کو شیعہ عقائد کی تعلیم نہ سکیں ۔


source : http://www.urdu.shiitenews.com
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

صہیونیت کے تئیں امریکہ اور مغرب کی حمایت کے ...
15 شعبان کے تاریخی جلسے میں علامہ جواد نقوی کی ...
حریم آل اللہ کا دفاع کرتے ہوئے ایرانی جوان شہید
تہران بك فيسٹيول ؛حرم مقدس امامين كاظمين (ع) كے ...
ایران کے شہر یا سوج میں ولایت فقیہ اور اسلامی ...
سوئس میں اسلامی حجاب کی حمایت میں بل کی منظوری
دمشق اور حمص میں خودکش حملوں میں شہداء کی تعداد 140 ...
صہیونی ریاست کو تا قیامت تسلیم نہيں کریں گے
یونان میں "عفاف و اخلاق کانفرنس" کا انعقاد
سات عظیم الشان مساجد مسلم دنیا کے منفرد عجائبات ...

 
user comment