اردو
Thursday 25th of April 2024
1
نفر 0

کیا رقوم شرعیہ کو ڈالر کی شکل میں تبدیل کیا جاسکتا ھے جبکہ یہ معلوم ھے کہ کرنسی کی قیمت گھٹتی بڑھتی رھتی ھے، یہ کام شریعت کی رو سے جائز ھے یا نھیں؟

جس کے اوپر حقوق شرعیہ ھیں وہ ڈالر کی شکل میں ادا کرسکتا ھے لیکن اس کے لئے ضروری ھے کہ وہ اس دن کی قیمت کا حساب کرے جس دن حقوق شرعیہ ادا کرتا ھے لیکن ولی امر مسلمین کی طرف سے حقوق شرعیہ وصول کرنے والے وہ وکیل جو امانت کے طور پر رقوم لیتے ھیں ان کے لئے جائز نھیں کہ ایک کرنسی کو دوسری کرنسی سے تبدیل کریں۔ مگر یہ کہ اس سلسلہ میں اجازت حاصل کی ھو، قیمت کا بدلنا اس کے تبدیل کرنے میں مانع نھیں ھے۔


source : http://www.al-hadj.com
1
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

روزے کی تعریف اور اس کی قسمیں
دعا كی حقیقت كیا ہے اور یہ اسلام میں مرتبہ كیا ...
اگر خون کا ماتم نادرست ہے تو کیا پاکستان میں اتنے ...
کیا اوصیاء خود انبیاء کی نسل سے تھے؟
کیوں عاشور کے بارے میں صرف گفتگو پر ہی اکتفا نہیں ...
حضرت امام مہدی (عج)کے اخلاق اور اوصاف کیا ہے ، اور ...
حقوق العباد کيا ہيں ؟
مجلس کیا ہے
حضرت عیسی علیہ السلام کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟
کیا خدا وند عالم کے وعد و عید حقیقی ھیں ؟

 
user comment

Margaretta
That's the best ansewr of all time! JMHO
پاسخ
0     0
14 ارديبهشت 1390 ساعت 01:32 صبح