اردو
Thursday 25th of April 2024
0
نفر 0

پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیاری باتیں

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی علیہ السلام  سے فرمایا

 معرفت میری اصل پونجی ہے۔

 رضائے الٰہی میری غنیمت ہے۔

 عقل میرے دین کا جز ہے۔

 عاجزی میرا فخر ہے۔

 محبت میری بنیاد ہے۔

  زہد میرا پیشہ ہے۔

 شوق میری سواری ہے۔

 یقین میری روزی ہے۔ 

  اللہ کا ذکر میرا مونس ہمدرد ہے۔

  صدق میرا ساتھی ہے۔

 اعتماد الٰہی میرا خزانہ ہے۔

 ا طاعت کرنا میری عزت ہے۔


source : http://www.tebyan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے کلمات قصار
تہران میں یوم شہادت امام جعفر صادق (ع) پرچم عزا نصب
حضرت فاطمہ (س) انتہائي صاحب عصمت و طہارت تھيں
نعت رسول پاک
اطاعت رسولۖ ہی محبت رسول ۖہے
عصمت پیغمبر ۖپر قرآنی شواہد
امام حُسین علیہ السلام کا کلام موت اور اس کی ...
حضرت امام حسن علیہ السلام
25 شوال المکرم؛ رئیس مذہب حضرت امام جعفر صادق علیہ ...
پیغمبراکرم(ص) کے کچھ حکمت آمیز کلمات

 
user comment