اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

پچاس سال بعد تيونس كے ذرائع ابلاغ سے اذان كی صدا گونج اٹھی

بين الاقومی گروپ: پچاس سال كے طويل عرصے كے بعد پہلی مرتبہ تيونس كے سركاری چينلز سے اذان صبح كی اذان نشر كی گئی۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق گذشتہ روز تمام عرب ذرائع ابلاغ میں یہ خبر شہ سرخيوں میں شائع ہوئی كہ پچاس سالہ آمريت كے خاتمے كے بعد پہلی مرتبہ تيونس كے مسلمانوں نے سركاری ٹی وی سے صبح كی اذان سنی۔

محيط نيوز ويب سائٹ كی رپورٹ كے مطابق سركاری ٹيلی ويژن نے تيونس كے بادشاہ زين العابدين كے فرار كے بعد صبح كی خبروں كے دوران پيش ہونے والی رپورٹ كو روك كر صبح كی اذان نشر كی جس كی آوازسن كر لوگوں نے اظہار شكر كرتے ہوئے سڑكوں اور عوامی مقامات پر نماز جماعت كے اجتماعات منعقد كیے۔

ياد رہے كہ تيونسی حكومت كے دو ڈكٹیٹروں حبيب بورقيبہ اور زين العابدين نے ايك قانون كی بنياد پر سركاری ٹی وی سے كسی بھی قسم كی مذہبی سرگرميوں پر پابندی عائد كی ہوئی تھی۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment