اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

سوئیٹزر لينڈ میں قرآن مجيد اور انجيل كو آگ لگانے كی كوشش كرنے والے تين شہری گرفتار

بين الاقوامی گروپ:سوئیٹزر لينڈ پوليس نے ان تين شہريوں كو گرفتار كرليا ہے جو قرآن مجيد اور انجيل كو آگ لگانے كی كوشش كررہے تھے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق سوئیٹزر لينڈ پوليس نے تين ہندو شہريوں كو گرفتار كرليا ہے جو سوئیٹر لينڈ كے دارالحكومت برن كی سركاری عمارت كے سامنے قرآن مجيد اور انجيل كو آگ لگانے كی كوشش كررہے تھے۔ سوئیٹزر لينڈ پوليس كی بروقت مداخلت نے انہیں اس توہين آميز اقدام كا موقعہ نہیں ديا۔

"dunyabulteni" ويب سائٹ كی رپورٹ كے مطابق مذكورہ تينوں افراد نسل پرستی كے فروغ اور اديان آسمانی كی توہين كے جرم میں مقدمات كا سامنا كریں گے۔ قانونی ماہرين كا كہنا ہے كہ جرم ثابت ہونے كی صورت میں ان افراد كو تين سال تك قيد كی سزا سنائی جاسكتی ہے۔ كہا جارہا ہے كہ قرآن سوزی اسلام مخالف نسل پرستوں كے ہاتھ میں مسلمانوں كے جذبات مجروح كرنے كا ايك ہتھيار بن چكی ہے اور گاہے بگاہے مسلمانوں كو تنگ كرنے كے لیے اسے استعمال كيا جارہا ہے۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment