اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

چنداقوال از حضرت امام جواد علیہ السلام

1۔ خدا پر توكل ہر گرانقدر چيز كی قيمت اور بلندی كی طرف پہنچنے كی سیڑھی ہے-

(بحار الانوارا ،ج۷۸ ،ص۳۶۴) 

2۔ دل سے خد اكو ياد كرنا ،اعضا و جوارح كو عبادت میں تھكا دينے سے بہتر اور بر تر ہے۔

(بحار الانوار ،ج۷۸ ص۳۶۴ ) 

3۔ ايك چيز كے محكم اور پايدار ہونے سے پہلے اس كو ظاہر كرنا اس كی تباہی كا باعث ہے-

(تحف العقول ص۴۵۷) 

4۔ مومن تين چيزوں كا محتاج ہے 

1. خدا كی طرف سے توفيق 

2. اپنے باطن سے واعظ اور نصيحت كرنے والے 

3. نصيحت كرنے والے كی بات كو قبول كرنے والے۔

(تحف العقول ص۴۵۷) 

5۔ دينی بھاﺋيوں سے ملاقات عقل كی سلامتی اور ترقی كا باعث ہے اگرچہ بہت كم مدت میں ہو-

(الامالی مفيد ص۳۲۹) 

6۔ جو شخص بھی كسی كو آزمانے سے پہلے اس پر اطمينان كرے، اس نے اپنے آپ كو ھلاكت اور درد ناك انجام كی آغوش میں ڈال ديا ہے-

(بحار الانوار ج۷۸ ص۳۶۴) 

7. امام جواد علیہ السلام نے فرمايا:جس شخص كی خشنودی ظلم كرنا ہے اس كا غصہ تمہیں نقصان نہیں پہنچاۓ گ

(بحار الانوار ج۷۵ ص۳۸۰) 

8۔ مومن كی دولتمندی ،لوگوں سے بے نيازی میں ہے-

(بحار الانوار ج۷۵ ،ص۱۰۹) 

9. امام جواد علیہ السلام نے فرمايا: جو شخص ھوای نفس كی پيروی كی خاطر ترقی كی راہ كو تم سے پوشيدہ كرے اس نے تم سے دشمنی كی ہے-

(بحار الانوار ج۷۸ ص۳۶۴) 

10۔ ايام ،پوشيدہ رازوں كو تم پر آشكار كرتے ہیں(بحار

الانوار ج۷۸ ص۳۶۴


source : http://www.alhassanain.com
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حضرت علی المرتضیٰ۔۔۔۔ شمعِ رسالت کا بے مثل پروانہ
پیغمبر كی شرافت و بلند ھمتی اور اخلاق حسنہ
یزیدی آمریت – جدید علمانیت بمقابلہ حسینی حقِ ...
فاطمہ (س) اور شفاعت
نجف اشرف
امام زمانہ(عج) سے قرب پیدا کرنے کے اعمال
حضرت فا طمہ زھرا (س) بحیثیت آئیڈیل شخصیت
حضرت علی اور حضرت فاطمہ (س) کی شادی
محشر اور فاطمہ کی شفاعت
اقوال حضرت امام جواد علیہ السلام

 
user comment