اردو
Thursday 25th of April 2024
0
نفر 0

قاہرہ میں اعجاز تاريخی قرآن نامی انسائيكلوپیڈيا كی اشاعت

قرآنی سرگرمياں گروپ: مصر كی مذہبی امور كی سپريم كونسل سے وابستہ قرآن كريم كے سائنسی اعجاز كی كمیٹی كے سربراہ اور مصری قرآنی محقق زغلول النجار كی تاليف اعجاز تاريخی قرآن نامی انسائيكلوپیڈيا زيور طيع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے مصری روزنامہ "اليوم السابع" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ انڈونيشيا میں مقيم زغلول النجار نے اس سلسلے میں كہا ہے كہ اس انسائيكلوپیڈيا میں قرآن كريم اور توريت كی مشتركہ داستانوں كا مقايسہ كيا گيا ہے۔

انہون نے مزيد كہا كہ میں نے اس انسائيكلوپیڈيا میں ان داستانوں كے بارے میں كسی قسم كی تشريح اور اظہار نظر كرنے سے پرہيز كيا ہے اور ان داستانوں كے درميان مقايسہ قاری كے ذمہ چھوڑ ديا ہے۔

زغلول نےآخر میں كہا كہ اعجاز تاريخی قرآن كريم كا یہ جديد انسائيكلوپیڈيا آئندہ تين مہينوں میں شائع ہو جائے گا۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عراق کے صوبہ الانبار میں 34 وہابی داعش دہشت گرد ...
انگلستان کی مساجد میں جشن عید میلاد النبی (ص) کا ...
مجلس وحدت مسلمین ملتان کی ضلعی کابینہ کا اعلان، ...
اسرائیل، سعودی عرب کو ایٹم بم فراہم کرے: صیہونی ...
حکومت عوام کے بنیادی مسائل حل کرے. مولانا حسین ...
رواں سال کے اختتام تک ایران کے شہراصفہان کی سب سے ...
لورستان میں ۳۵۰ مساجد سے گرد و غبار صاف كيا جائے ...
قرآن كريم كی بے حرمتی امريكا كے خلاف ايك بہت بڑے ...
آیت اللہ سیستانی کی جانب سے عراق کے بے گھر سنی ...
ایک مولوی صاحب کو توهین رسالت پر عمرقید اور ...

 
user comment