اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

قرآن كريم كے دفاع كے لئے لبنانی خواتين كا اجتماع

قرآنی سرگرمياں گروپ: لبنان كی تحريك "امل" كی ركن خواتين نے قرآن كريم كا دفاع كرنے كی غرض سے لبنان كے علاقے جبل عامل میں ايك اجتماع منعقد كيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كےمطابق لبنان كی متدين خواتين كی بہت زيادہ تعداد كی شركت سے منعقد ہونے والے اس اجتماع میں تحريك امل كے ركن مسلمان عالم دين شيخ "محمد بزی" نے امام صادق علیہ السلام كی شہادت كی مناسبت سے آنحضرت كی سيرت طيبہ كا تذكرہ كرتے ہوئے كہا كہ امام صادق علیہ السلام كا تفكر قرآن كريم سے ماخوذ تھا جو منطقی ار عقلانی طريقے سے معرفت كے پياسوں كو سيراب كر رہا تھا۔

شيخ بزی نےمزيد كہا كہ قومی اختلافات فقط دشمن كے لئے فائدہ مند ہیں اور جب دين كی بات كی جاتی ہے تو یہ تمام آسمانی اديان كو شامل ہے كہ جنہیں خداوند نے تمام انسانوں كے لئے بھيجا ہے پس عيسائيت كے لبادے میں قرآن كريم كو جلانے كا كوئی مطلب نہیں ہے۔

انہوں نے مزيد كہا كہ یہ گستاخانہ اقدام امريكہ اور اسرائيل كی سياسی دہشتگردی سے عكاسی كرتا ہے اور اسلام اور عيسائيت اس قسم كے برے اقدامات سے مبرّا ہیں۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عالم اسلام كے انسائيكلوپیڈيا كی تيسری جلد كا ...
لیبیا کے شہر طرابلس میں 3 زوردار بم دھماکے، کئی ...
فرانس میں دہشت گردانہ حملوں پر تحریک انصار اللہ ...
شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...
بنگلہ ديش؛ اسلام كی توہين كرنے والے مصنف كی ...
صہیونی ریاست کی آخری سانسیں
نيويارك میں ابراہيمی اديان كے آرٹ شاہكاروں كی ...
طالبان کو چند ممالک کی پس پردہ حمایت حاصل/ ...
عراق کے صوبہ الانبار میں 34 وہابی داعش دہشت گرد ...
انگلستان کی مساجد میں جشن عید میلاد النبی (ص) کا ...

 
user comment