اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

تاجيكستان يونيورسٹی سے باپردہ طالبات كا اخراج

تاجيكستان كے دارالحكومت میں دو طالبات كو پردے كی مراعات كرنے كے جرم میں يونيورسٹی سے نكال ديا گيا ہے۔

" RFERL" سائٹ نے رپورٹ دی ہے كہ ان دو طالبات میں سے ايك نے انٹرويو ديتے ہوئے كہا كہ يونيورسٹی انتظامیہ نے اسے امتحان میں بیٹھنے كی اجازت نہیں دی اور پھر يونيورسٹی سے نكال ديا۔ ياد رہے كہ دو سال قبل تاجيكستان كے وزير تعليم نے يونيورسٹيوں میں جا كر باپردہ طالبات كو گھر بھيج ديا تھا اور اعلان كيا تھا كہ كسی كو حجاب كے ساتھ يونيورسٹی میں داخل ہونے كی اجازت نہیں ہے۔ وزير تعليم تاجيكستان كے اس اقدام كے خلاف ايك طالبہ نے عدالت میں مقدمہ بھی درج كيا تھا جسے عدالت نے رد كر ديا ہے۔ تاجيكستان كے وزير تعليم " جلال الدين اميرف" نے ايك بار پھر اعلان كيا ہے كہ يونيورسٹيوں میں حجاب پر پابندی ايك جبری قانون ہے اور جو بھی قانون كی خلاف ورزی كرے گا اسے يونيورسٹی سے نكال ديا جائے گا۔


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment