اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

حضرت امام صادق علیه السلام کا ایک معجزه

 

ابن شھر آشوب نے ”مناقب“ میں اور قطب راوندی نے ”خرائج“ میں مفضل بن عمر نے درج ذیل روایت کی ھے:

”میں حضرت امام صادق علیہ السلام کے ساتھ تھا کہ راستہ میں ایک عورت سے ملاقات ھوئی کہ جس کے سامنے مری ھوئی گائے پڑی تھی اور وہ عورت اور اس کے بچے رو رھے تھے، امام علیہ السلام نے اس عورت اور اس کے بچوں کے رونے کا سبب معلوم کیا تو اس عورت نے کھا: یہ گائے میری گزر بسر کا ذریعہ تھی اور اس کے مرجانے پر حیران و پریشان ھوں؟ حضرت امام صادق علیہ السلام نے اس کی بات سن کر فرمایا: کیا تم یہ چاہتی ھو کہ خدا وندعالم اِسے تمھارے لئے زندہ کردے؟ یہ سن کر اس عورت نے کھا: کیا آپ اس مصیبت کے وقت مجھ سے مذاق کرتے ھیں؟ چنانچہ حضرت امام صادق علیہ السلام نے ایک دعا کی اور اس گائے کو ایک ٹھوکر ماری تو وہ فوراً زندہ ھوگئی ، چنانچہ یہ دیکھ کر اس عورت نے بلند آواز میں کھنا شروع کیا: پروردگار کعبہ کی قسم! یہ تو عیسیٰ بن مریم ھیں۔ اس کے بعد امام علیہ السلام لوگوں کے درمیان چلے گئے تاکہ کوئی آپ کو نہ پھنچان سکے“۔

 


source : http://www.tebyan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

قرآن مجید میں علی (ع) کے فضائل
اگر مہدویت نہ ہو تو انبیاء (ع) کی تمامتر کوششیں ...
حضرت امام حسین علیہ السلام کے ذاتی کمالات
امام موسی کاظم علیہ السلام
بعثت رسول اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)
امام سجادعلیہ السلام کے کے القاب
معراج انسانیت امام موسیٰ کاظم(ع)
۱۳ رجب المرجب حضرت علی (س) کی ولادت با سعادت کا ...
حضرت امام مہدی (عج)کی معرفت کی ضرورت
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے کلمات قصار

 
user comment