اردو
Sunday 20th of September 2020
  1198
  0
  0

يورپ میں اسلام ستيزی كا سرچشمہ امريكہ میں قرآن سوزی ہے

قرآنی سرگرمياں گروپ: حجۃ الاسلام والمسلمين تقی زادہ نے كہا ہے كہ مغربی ممالك میں اسلام كے خلاف جو سازشیں كی جا رہی ہیں ان كا سرچشمہ امريكہ میں قرآن سوزی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق مشرقی آذربائيجان تبليغات اسلامی كونسل كے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمين "حسين تقی زادہ " نے قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كے ساتھ خصوصی گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ امريكہ میں قرآن سوزی كے واقع پر تمام مسلمانوں كو بيدار ہونے كی ضرورت ہے۔

انہوں نے كہا كہ اس وقت يورپ میں ہونے والی اسلامی ستيزی كا سرچشمہ بھی امريكہ میں قرآن سوزی كا واقع ہے۔

انہوں نے كہا كہ امريكہ میں اس قسم كے تعلقات كا رونما ہونا اس بات كی دليل ہے كہ شيطان بزرگ كا شيرازہ بھی بكھرنے كے قريب ہے۔

انہوں نے كہا كہ مشرقی آذربائيجان كے لوگ اسلام و قرآن پر اپنی جان كو نچھاور كرنے كے لئے آمادہ ہیں۔


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=656056
  1198
  0
  0
امتیاز شما به این مطلب ؟

latest article

روہنگیا کے مسلمان مہاجرین ہندوستان کے قومی سلامتی کے ...
سعودی مفکرین نے فتنہ انگیز عناصر پر فرد جرم عائد کرنے ...
اربعین حسینی کی آمد آمد پر کربلا میں زبردست ...
مصر کے نامور قاری قرآن راغب مصطفی غلوش انتقال کرگئے
حزب اللہ کو ہتھیارحاصل کرنے کا حق
بلوچستان کے شہر کویٹہ میں بم دھماکہ، ۱۰ افراد جانبحق ...
یمنی فوج کے ہاتھوں سعودی اہلکار گرفتار
بغداد: ایران اور مصر کے سفارتخانوں کے باہر دھماکے۳۰ ...
قطر کو فلسطین کی مدد کرنے پر تنہا کیا جا رہا ہے، علامہ ...
خطرہ حرم اور حجاب سے ہے

 
user comment