اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

آسٹريليا میں بھی توہين قرآن

بين الاقوامی گروپ: امريكہ میں قرآن سوزی كے واقعہ كے بعد آسٹريليا كے ايك وكيل نے قرآن مجيد اور انجيل كے كے صفحات كو پھاڑ كر جلا ديا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے فرانسيسی خبررساں ايجنسی فرانس پريس كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آسٹريليا كے باشندے الكس اسٹيوارٹ" جس كا تعلق ايك ملحد گروہ سے ہے اس نے قرآن مجيد اور انجيل كے اوراق كو پارہ پارہ كر كے سگریٹ بنائے ہیں اور انہیں جلد ديا ہے۔

اس شرپسند نے اپنے اقدام كی ویڈيو بنا كر انٹرنیٹ پر نشر كی ہے اور اس كا نام یہ ركھا ہے كہ كون سی كتاب بہتر جلتی ہے۔

آسٹريليا میں اسلامی اتحاد كے سربراہ شيخ محمد وحيد نے بھی اس اقدام كی مذمت كی ہے اور كہا ہے كہ اس سے مسلمانوں اور عيسائيون كے جذبات برانگيخۃ ہو سكتے ہیں۔


source : www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

لیبیا کے شہر طرابلس میں 3 زوردار بم دھماکے، کئی ...
فرانس میں دہشت گردانہ حملوں پر تحریک انصار اللہ ...
شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...
بنگلہ ديش؛ اسلام كی توہين كرنے والے مصنف كی ...
صہیونی ریاست کی آخری سانسیں
نيويارك میں ابراہيمی اديان كے آرٹ شاہكاروں كی ...
طالبان کو چند ممالک کی پس پردہ حمایت حاصل/ ...
عراق کے صوبہ الانبار میں 34 وہابی داعش دہشت گرد ...
انگلستان کی مساجد میں جشن عید میلاد النبی (ص) کا ...
مجلس وحدت مسلمین ملتان کی ضلعی کابینہ کا اعلان، ...

 
user comment