اردو
Wednesday 23rd of September 2020
  1112
  0
  0

سال 2010 قرآن اور پیغمبر(ص) کا سال: ترکی

ترکی نے 2010 کو قرآن اور رسول اکرم صلی الله علیہ و آلہ و سلم کا سال قرار دیا۔اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، ترکی کے وزیر دیانت (مذہبی امور) "علی بارداک اوغلو" نے سال 2010 کو ترکی میں قرآن اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم قرار دیا ہے۔ انھوں نے اس اعلان کے ضمن میں عوام سے اپیل کی ہے کہ اس سال کے دوران ہر روز ٹیلی ویژن کو آدھے گھنٹے تک بند رکھیں اور گھروں میں قرآن مجید کی تلاوت کریں۔


source : http://www.abna.ir/data.asp?lang=6&Id=178155
  1112
  0
  0
امتیاز شما به این مطلب ؟

latest article

امریکہ اور اس کے اتحادی ترکی کے راستے شام میں ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 زخمی
اقوام متحدہ کی بین الاقوامی برادری سے روہنگیا ...
بقیع کی تعمیر نو؛ سعودی عرب سے شیعیان عراق کا مطالبہ
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن آیت اللہ خزعلی کا انتقال
علامہ مفتی جعفر کی برسی پر علامہ جواد نقوی کا خطاب
آیت اللہ فضل اللہ: وحدت كے عملی راستے كی اہانت، اسلام ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا فیصلہ
موغادیشو میں کاربم دھماکے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی
شیخ نمر کی کتاب ’’عزت و وقار کی عرضداشت‘‘ ۱۱ زبانوں ...

 
user comment