اردو
Thursday 1st of October 2020
  1045
  0
  0

نيوزی لينڈ میں اسلامك اسٹڈی سنٹر كا قيام

آٓئندہ سال نيوزی لينڈ میں پہلا اسلامك اسٹڈی سنٹر قائم كيا جائے گا۔

"ODT" سائٹ كے نے رپورٹ دی ہے كہ اس سنٹر كا افتتاح " اوٹاگو" اور " وكٹوريا" يونيورسٹيز كےعہديداروں كی كوششوں سے ہو گا اور اس سنٹر كی تاسيس كا مقصد دين اسلام سے آگاہی ہے۔ مذكورہ يونيورسٹيوں كے عہديداروں نے گزشتہ روز ايك اجلاس میں اس سنٹر كی تاسيس سے متعلق امور كے بارے میں تبادلہ خيال كيا۔


source : http://www.abna.ir/data.asp?lang=6&Id=162043
  1045
  0
  0
امتیاز شما به این مطلب ؟

latest article

لاہور؛ سٹی 42 ٹی وی چینل پر دہشتگردوں کی فائرنگ
امریکی وزارت خارجہ کا اعتراف؛ سعودی اہل تشیع کو ...
دشمن ذہنی پستی کا شکارہے،ہمارے بچوں کو مارنے لگاہے، ...
قومی ایکشن پلان کے باوجود دہشتگردی کی وارداتیں باعث ...
آذربائيجان میں كتاب "اسرار التوحيد" كے روسی ترجمے كی ...
برازیل میں فلسطینی اتھارٹی کا پہلا سفارت خانہ قائم
قم میں پاكستانی ثقافتی ماہرين كی نشست كا اہتمام
مجلس علمائے ہند نے سعودی عرب میں مسجد پر ہونے والے دہشت ...
بڈگام میں بزرگ عالم دین کے مقبرے کو نذر آتش کرنے کی مذمت
مقدمہ شب قدر وہ شب ہے جس کے بارے میں قرآن کریم کا مکمل ...

 
user comment