اردو
Thursday 1st of October 2020
  1106
  0
  0

امريكہ میں پہلی اسلامی يونيورسٹی كا آغاز

بين الاقوامی گروپ: امريكہ كی رياست كيليفورنيا میں پہلی اسلامی يونيورسٹی نے باقاعدہ كام شروع كر ديا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی ''CBS" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امريكہ میں قائم پہلی اسلامی يونيورسٹی میں فقہ، الہيات، اخلاق اسلامی، اقتصاد اسلامی وغيرہ كی تدريس كی جائے گی۔

يونيورسٹی كے عہديداروں كا كہنا ہے كہ حكومت سے اجازت لے كر مزيد طالبعلموں كو يونيورسٹی میں داخلہ ديا جائے گا۔

يونيورسٹی كے بانی "زاہد شاكر" كا كہنا ہے كہ اس يونيورسٹی كی تاسيس سے امريكی عوام اور مسلمانوں كے مابين اتحاد و اخوت كو فروغ ملے گا۔

انہوں نے كہا كہ اگرچہ یہ اسلامی يونيورسٹی ہے ليكن اس میں دوسرے اديان كے افراد بھی داخلہ لے سكتے ہیں۔


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=642171
  1106
  0
  0
امتیاز شما به این مطلب ؟

latest article

دشمن ذہنی پستی کا شکارہے،ہمارے بچوں کو مارنے لگاہے، ...
قومی ایکشن پلان کے باوجود دہشتگردی کی وارداتیں باعث ...
آذربائيجان میں كتاب "اسرار التوحيد" كے روسی ترجمے كی ...
برازیل میں فلسطینی اتھارٹی کا پہلا سفارت خانہ قائم
قم میں پاكستانی ثقافتی ماہرين كی نشست كا اہتمام
مجلس علمائے ہند نے سعودی عرب میں مسجد پر ہونے والے دہشت ...
بڈگام میں بزرگ عالم دین کے مقبرے کو نذر آتش کرنے کی مذمت
مقدمہ شب قدر وہ شب ہے جس کے بارے میں قرآن کریم کا مکمل ...
ایک ایرانی خاتون نے اسپورٹس میں مسلم خواتین کی شرکت ...
اسکاٹ لینڈ کی فسٹ منسٹر ’’نکولا سٹورجن‘‘ کا علم امام ...

 
user comment