اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

نیویارک، مسجدکی تعمیری کمیٹی سرگرم

نیویارک میں گراؤنڈ زیرو پر مسجد اور اسلامک سینٹر کی تعمیر اور مذہبی رواداری کے حق کے دفاع کیلئے چالیس تنظیمیں اکٹھی ہو گئیں۔ان چالیس مذہبی اور شہری حقوق کی تنظیموں کے ارکان میں صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ یہودی اور عیسائی بھی شامل ہیں۔ جنہوں نے نائن الیون واقعے کے مقام پر مسجد اور اسلامک سینٹر کی تعمیر کے منصوبے پر ہونے والی مخالفتوں کے بعد مذہبی آزادی کے حق میں نیویارک نیبرز فار امیریکن ویلیوز کے نام سے اتحاد قائم کیا ہے۔مین ہٹن میں نیوز کانفرنس کے دوران اتحاد کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے تنظیم کے نمائندوں کو کہنا تھا کہ وہ کسی کو نفرت کے بیج بونے اور معاشرے میں تفریق پیدا کرنے کی اجازت نہیں دینگی۔ انہوں نے سیاسی رہنماؤں اور مختلف شعبوں کے سرکردہ افراد سے مطالبہ کیا کہ امریکی آئین میں شہری آزادی کے دیے گئے حق کو تسلیم کیا جائے۔


source : http://www.abna.ir/data.asp?lang=6&id=201110
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت
فرانس ؛ تول شہر میں مسجد كی بے حرمتی كرنے والوں كو ...
آمریکہ میں اسماء حسنیٰ الہی کی نمائش کا انعقاد
امریکہ میں ایک مسجد کی تعمیر پر پابندی

 
user comment