اردو
Sunday 27th of September 2020
  1134
  0
  0

اسلام مخالف ريلی میں وايلڈرز كی شركت

بين الاقوامی گروپ: ہالينڈ كی پارليمنٹ میں اسلام مخالف ركن اور اسلامی مقدسات كی توہين پر مشتمل فلم "فتنہ" كے بانی "گيرٹ وايلڈرز" نے اعلان كيا ہے كہ وہ امريكہ میں منعقد ہونے والی اسلام مخالف ريلی میں شركت كرے گا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں "Dunya Bulteni" نے اعلان كيا ہے كہ وہ امريكہ میںمنعقد ہونے والی اسلام مخالف ريلی میں شريك ہو گا اس میں اسلام كے خلاف تقرير كرے گا۔

یہ ريلی اسلام مخالف عناصر پر مشتمل ہو گی جن كا مقصد امريكہ میں اسلامی مراكز كی تاسيس كی بندش اور اسلام كو بڑھنے سے روكنا ہے۔

واضح رہے كہ نيويارك كی ميونسپل كمیٹی اور امريكہ كی كئی دوسری انجمنوں نے اسلامی مركز كی تاسيس كی موافقيت كی ہے ليكن چند شہرپسند عناصر ان مراكز كی تعمير كی سخت مخالفت كر رہے ہیں۔

 


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=628378
  1134
  0
  0
امتیاز شما به این مطلب ؟

latest article

مظالم کے مقابلے میں خاموشی گناہ کبیرہ ہے: علامہ ناصر ...
سویڈن میں اسلامی ازدواج کی سائٹ کا افتتاح
جامعۃ الازہر نے سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں پر ہوئے ...
جاپانی اور طائی زبانوں میں ترجمہ قرآن کریم کی اشاعت
داعش نے اسپائکر کا واقعہ دوہرا دیا/ ۵۰ سے زائد عراقی ...
صیہونی حکومت کے وحشیانہ و مجرمانہ... قائد انقلاب اسلامی ...
غزہ جانے والے ترک وزیر اعظم کا جہاز ڈبو دیا جائے گا ...
مکہ معظمہ کی متعدد مساجد قبلہ رخ نہیں ہیں!
حزب اللہ: غاصب اسرائیل کے دانت کھٹے کر ديں گے
شیخ زکزاکی کا آیت اللہ اعرافی اور آیت اللہ اراکی نے نام ...

 
user comment