اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

اسلامی ہنر مسلمانوں كو قرآن كے قريب كرتا ہے: رئيس ياتيم

بين الاقوامی گروپ: قرآن اسلامی آرٹ كے وجود میں آنے كا سبب ہے یہی وجہ ہے كہ اسلامی آرٹ مسلمانوں كو قرآن مجيد كے قريب كرتا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے مليشياء كی خبررساں ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مليشياء ثقافت و ارتباط كے وزير "رئيس ياتيم" نے كہا ہے كہ خوشنويسی ايك اسلامی آرٹ ہے جس كا قرآن مجيد كے ساتھ براہ راست تعلق ہے۔

وزير ثقافت كا كہنا ہے كہ اسلامی آرٹ ہميشہ سے ہی اسلامی تمدن كا نمونہ كے طور پر رہا ہے۔

ريئس ياتيم كا كہنا ہے كہ اسلامی تمدن و آرٹ كے سلسلہ میں منعقد ہونے والے سيمينار سے جواں نسل كو اسلامی آرٹ كے قريب جانے كا موقع ملے گا۔


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=626129
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment