اردو
Monday 21st of September 2020
  1221
  0
  0

مکہ مکرمہ کےقریبی گاؤں کے باشندے10 سال قبلہ سے ہٹ کر نماز پڑھتےرہے

سعودی عرب میں مکہ مکرمہ سے 20 کلومیٹر واقع "حدّا" نامی گاؤں کے باشندےگذشتہ دس برس سے خانہ کعبہ سے رخ موڑ کرنماز پڑھتے رہے ہیں۔

امر مسلم ہے کہ دنیا بھر کے تمام مسلمان نماز پڑھنے کے لیے خانہ کعبہ کی کی طرف رخ کرتے ہیں لیکن خود سعودی عرب میں حدّا نامی گاؤں کے لوگ  گزشتہ10برس سے خانہ کعبہ سے رخ موڑ کرنماز پڑھتے رہے ہیں۔ 

سعودی عرب کے ایک مقامی روزنامے کے مطابق مکہ مکرمہ سے شمال مغرب کی جانب 20 کلومیٹر  کے فاصلے پر واقع حدّا نامی گاؤں میں مقامی لوگ جنوب مشرق ”قبلہ“ کی بجائے شمال کی جانب رخ کرکے نماز ادا کرتے رہے ہیں تاہم معلوم ہونے پر مسجد کے پیش امام نے مسجد کی جانمازوں کا رخ تبدیل کرکے قبلے کی جانب کردیا ہے اور اب وہاں کے لوگ قبلہ رو ہو گر نماز ادا کرتے ہیں۔


source : http://www.abna.ir/data.asp?lang=6&id=197961
  1221
  0
  0
امتیاز شما به این مطلب ؟

latest article

میانمار کے مسلمانوں پر ظلم وستم
حیدرآباد دکن: مکہ مسجد، اجمیر شریف دھماکوں میں ...
تہران میں بیک وقت تین بین الاقوامی نمائشوں کا آغاز ...
بغداد کی علاقے الحسینیہ میں کاربم دھماکہ، بدر تنظیم کا ...
اسرائیل نے تاریخی اسلامی پتھر چوری کر لئے
افغانستان میں اسلام مخالف اور غير اخلاقی سائٹس كی ...
سعودی عرب: شیعہ اسیروں کی نازک صورت حال
نائیجیریا میں خودکش دھماکے،60 سے زائد افراد ہلاک
روہنگیا کے مسلمان مہاجرین ہندوستان کے قومی سلامتی کے ...
سعودی مفکرین نے فتنہ انگیز عناصر پر فرد جرم عائد کرنے ...

 
user comment