اردو
Sunday 27th of September 2020
  12
  0
  0

روس میں ۲۰۱۱ء كے اسلامی كيلنڈر كی اشاعت

بين الاقوامی گروپ: روس میں "ايمان" پبليكيشنز كے توسط سے ۲۰۱۱ء كا اسلامی كيلنڈر شائع ہوا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "fednews" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس كيلنڈر میں پيغمبر اسلام(ص) كی ولادت اور وفات، عيد قربان، عيد فطر اور بعض اسلامی مناسبتوں كو ذكر كيا گيا ہے۔

اس كے علاوہ اس كيلنڈر كے دوسرے حصہ میں احاديث، نماز، روزہ اور دينی احكام كی تعليم دی گئی ہے۔


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=568370
  12
  0
  0
امتیاز شما به این مطلب ؟

latest article

ایک دہشتگرد گروہ نے دوسرے دہشتگرد گروہ کو ناجائز قرار ...
پاکستان کے ممتاز قانون داں عبد الحفیظ پیرزادہ کا ...
مظالم کے مقابلے میں خاموشی گناہ کبیرہ ہے: علامہ ناصر ...
سویڈن میں اسلامی ازدواج کی سائٹ کا افتتاح
جامعۃ الازہر نے سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں پر ہوئے ...
جاپانی اور طائی زبانوں میں ترجمہ قرآن کریم کی اشاعت
داعش نے اسپائکر کا واقعہ دوہرا دیا/ ۵۰ سے زائد عراقی ...
صیہونی حکومت کے وحشیانہ و مجرمانہ... قائد انقلاب اسلامی ...
غزہ جانے والے ترک وزیر اعظم کا جہاز ڈبو دیا جائے گا ...
مکہ معظمہ کی متعدد مساجد قبلہ رخ نہیں ہیں!

 
user comment