اردو
Thursday 24th of September 2020
  12
  0
  0

رسول(ص) روزنامے نامہ نگار كو اس ملك سے نكال باہر كرنے كا فيصلہ كيا ہے.پاكستان

بين الاقوامی گروپ: حكومت پاكستان نے پيغمبر اكرم(ص) كی شان میں گستاخی كرنے والے ڈنمارك كے روزنامہ "Jyllands-Posten" كے نامہ نگار كو اس ملك سے نكال باہر كرنے كا فيصلہ كيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "haberhit" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ پاكستانی حكام نےكہا ہے كہ ڈنمارك كے روزنامہ "جيلينڈز پوسٹن" میں پيغمبر اسلام(ص) كی اہانت آميز تصاوير كی اشاعت پر اس روزنامہ كے نامہ نگار پوك ڈيمسگارڈ اينڈرسن" كے ويزے كو ريونيو نہیں كرے گا اور اس نامہ نگار كو فوری طور پر پاكستان كو ترك كر دينا چاہیے۔

پاكستانی حكام نے اسلام آباد میں اس نامہ نگار كی خفیہ سرگرميوں كی طرف اشارہ كرتےہوئے كہا كہ ہمیں معلومات ملی ہیں جن سے پتہ چلتا ہے كہ یہ نامہ نگار اسلام اور پيغمبر اسلام(ص) كے خلاف خفیہ سرگرميوں میں ملوث تھا۔

جبكہ ڈنمارك كے وزارت خارجہ نے اس اقدام پر تعجب كا اظہار كرتے ہوئے پاكستانی حكام سےگفتگو كو ضروری قرار ديا ہے اور دوسری جانب اس نامہ نگار نے حكومت پاكستان كی طرف سے لگائے جانے والے الزامات كو مسترد كيا ہے۔

 


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=581177
  12
  0
  0
امتیاز شما به این مطلب ؟

latest article

اسلامی فیشن شو
تہران میں اسلام اور ارتھوڈكس عيسائيت كے درميان گفتگو ...
ہاليووڈ كے بدنام زمانہ اداكار كی جانب سے مكہ میں دكان ...
ہمایش " امام موعود کی بیعت " کے نام آیۃ اللہ العظمیٰ ...
اہل بیت(ع) کی سیرت کی پیروی کر کے اسلامی معاشرہ اعلی ...
شیعیان کشمیر کے اوقاف سے متعلق لاتعلق افراد کی بیان ...
تركی میں "نماز كے ذريعے روح كا احياء" كے موضوع پر ...
امریکہ اور اس کے اتحادی ترکی کے راستے شام میں ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 زخمی
اقوام متحدہ کی بین الاقوامی برادری سے روہنگیا ...

 
user comment