اردو
Friday 18th of September 2020
  12
  0
  0

تحصیل لنڈی کوتل میں دھماکے، مسجد اور مزارات شہید

خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں دھماکے کے نتیجے میں مسجد اور مزارات شہید ہوگئے۔

تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے اشخیل میں رات گئے نامعلوم افراد نے جامع مسجد اشخیل اور مسجد کے احاطے میں موجود مزارات کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیاجس کے نتیجے میں مسجد اور مزارات مکمل طور پر شہید ہوگئے۔ واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ذرائع کے مطابق شہید ہونے والی مسجد سوسالہ پرانی اوراشخیل کی واحد مسجد تھی۔جبکہ شہید ہونے والے مزارات پر بھی ہزروں افراد حاضری دینے آتے تھے۔ مسجد کے متولی کے مطابق یہ لنڈی کوتل میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے.


source : http://www.abna.ir/data.asp?lang=6&id=195705
  12
  0
  0
امتیاز شما به این مطلب ؟

latest article

سعودی اور بحرینی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والی مساجد ...
آل سعود شیعہ آبادی کا توازن بگاڑنے کے لئے صہیونیوں کی ...
فتنے کے ماحول میں موقف شفاف ہونا چاہئے
فلسطين میں كتاب "اسلام اور ماحوليات كی حمايت" كی اشاعت
شام کے سنی مفتی اعظم: صرف محمد (ص) اور آپ (ص) کے اہل بیت ...
لاہور؛ سٹی 42 ٹی وی چینل پر دہشتگردوں کی فائرنگ
رسالہ حقوق امام سجاد(ع) كے جرمن ترجمے كی اشاعت
علامہ مفتی جعفر حسین رحمتہ اللہ علیہ کی 34 ویں برسی آج ...
عشق نبی پر ہر کلمہ گو مرمٹنے کو تیار ہے
حضرت فاطمہ زہرا(س) مسلمان خواتین کے نمونہ ہیں: حجت ...

 
user comment