اردو
Thursday 25th of April 2024
0
نفر 0

جب روسی فوجیں اللہ اکبر کا نعرہ لگاتی جارجیا میں داخل ہوئیں“،

روسی سفیر کی پریس کانفرنس میں صحافی حیران ؛

برسلز میں گزشتہ روز روسی سفیر کی جانب سے کی جانے والی پریس کانفرنس میں سارے صحافی اس وقت حیران رہ گئے جب روسی سفیر رشین فورسز کی جانب سے جارجیا میں داخلے کی تفصیلات بتا رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ”جب روسی فوجیں اللہ اکبر کا نعرہ لگاتی ہوئی علاقے میں داخل ہوئیں تو جارجین فوجی سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر بھاگ گئے“ جس پر صحافیوں نے حیرانی سے ان کی طرف دیکھا اور پوچھا کہ آیا یہ بات حقیقت ہے یا وہ مذاق کر رہے ہیں؟ جس پر روسی سفیر نے کہا کہ نہیں یہ حقیقت ہے کیونکہ روسی فوج میں بہت سارے مسلمان بھی ہیں اور انہوں نے یہ نعرہ لگایا تھا۔   


source : http://www.abna.ir/data.asp?lang=6&Id=119168
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

صہیونی ریاست کی آخری سانسیں
نيويارك میں ابراہيمی اديان كے آرٹ شاہكاروں كی ...
طالبان کو چند ممالک کی پس پردہ حمایت حاصل/ ...
عراق کے صوبہ الانبار میں 34 وہابی داعش دہشت گرد ...
انگلستان کی مساجد میں جشن عید میلاد النبی (ص) کا ...
مجلس وحدت مسلمین ملتان کی ضلعی کابینہ کا اعلان، ...
اسرائیل، سعودی عرب کو ایٹم بم فراہم کرے: صیہونی ...
حکومت عوام کے بنیادی مسائل حل کرے. مولانا حسین ...
رواں سال کے اختتام تک ایران کے شہراصفہان کی سب سے ...
لورستان میں ۳۵۰ مساجد سے گرد و غبار صاف كيا جائے ...

 
user comment