اردو
Tuesday 22nd of September 2020
  828
  0
  0

قرآن كريم كی اہانت تيسری مرتبہ يمن كے نامعلوم گروپوں كی جانب سے

بين الاقوامی گروپ: يمن كے نامعلوم گروپوں نے گزشتہ دو ہفتون كے دوران تيسری مرتبہ قرآن كريم كی توہين كی ہے جس پر اس ملك كے صوبے "المصرۃ" كے لوگوں نے شديد رد عمل كا اظہار كيا ہے۔

"مارب پريس" سائٹ كی رپورٹ كے مطابق يمن كے صوبے المہرہ كے لوگوں نے ۹ اپريل كو مظاہرہ كرتے ہوئے قرآن كريم كی اہانت پر حكومتی حكام كی خاموشی كی مذمت كی ہے۔

دوسری جانب يمن كے صوبے المہرہ كے علماء، خطباء اور مبلغين نے مختلف اسلامی تحريكوں كے نمائندوں كی شركت سے ايك نشست كے دوران قرآن كريم كے تحفظ اور امربالمعروف اور نہی عن المنكر كے فريضہ كے نفاذ كا مطالبہ كيا ہے۔

صوبہ المہرہ كی "اللقاء المشترك"نامی پارٹيوں نے اپنے ايك بيانیے میں سركاری حكام سےمطالبہ كيا ہے كہ وہ قرآن كريم كی اہانت كرنے والے مجرموں كو پكر كر فی الفور سزا دیں۔


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=560856
  828
  0
  0
امتیاز شما به این مطلب ؟

latest article

موغادیشو میں کاربم دھماکے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی
شیخ نمر کی کتاب ’’عزت و وقار کی عرضداشت‘‘ ۱۱ زبانوں ...
قرآن جلانے کے منصوبے پر عملدرآمدکے خطرناک اثرات ...
متنازعہ فلم «فتنہ» کا ڈائریکٹر دوسری اسلام مخالف فلم ...
بحرینی علماء کا آل خلیفہ کے وزیر کی ہرزہ گوئیوں کے خلاف ...
میانمار کے مسلمانوں پر ظلم وستم
حیدرآباد دکن: مکہ مسجد، اجمیر شریف دھماکوں میں ...
تہران میں بیک وقت تین بین الاقوامی نمائشوں کا آغاز ...
بغداد کی علاقے الحسینیہ میں کاربم دھماکہ، بدر تنظیم کا ...
اسرائیل نے تاریخی اسلامی پتھر چوری کر لئے

 
user comment