اردو
Thursday 1st of October 2020
  766
  0
  0

دشمنوں اور وہابيوں كے مقابلے میں شيعوں كو سرتسليم خم نہیں ہونا چاہیے

 

آيت اللہ العظمی مكارم شيرازی

سياسی وسماجی گروپ: اسلام دشمنوں اور شيعوں كےخلاف وسيع پيمانے پر پروپيگنڈے كرنے والے اور ان كے آلہ كار وہابيوں كے مقابلے میں شيعوں كو سر تسليم خم نہیں ہونا چاہیے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ العظمی مكارم شيرازی نے ۱۴ اپريل كو تفسير اور علوم قرآنی تخصصی سنٹر اور شناخت شيعہ كے تخصصی سنٹر كے طلباء سے ملاقات كے دوران كہا ہے كہ مكتب اہل بيت(ع) دنيا میں ہر روز ترقی كر رہا ہے اور ہزار سال كے بعد عراق میں شيعوں كی حكومت كا قيام اور حزب اللہ كی كاميابی اس مطلب كی تائيد كرتی ہے اور اسی وجہ سے دشمنوں نے بھی شيعوں كے خلاف اپنی سرگرميوں كا آغاز كر ركھا ہے۔

انہوں نے وہابيوں كو اسلام دشمنوں كا آلہ كار قرار ديتے ہوئے كہا كہ دشمن سمجھ چكے ہیں كہ شيعہ ان كے ناجائزہ مفادات كے مقابلے میں مہم ترين ركاوٹ ہیں اسی وجہ سے جديد سائنس اور میڈيا ايجاد كر كے شيعوں كے خلاف زير اگل رہےہیں۔

 


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=563668
  766
  0
  0
امتیاز شما به این مطلب ؟

latest article

دشمن ذہنی پستی کا شکارہے،ہمارے بچوں کو مارنے لگاہے، ...
قومی ایکشن پلان کے باوجود دہشتگردی کی وارداتیں باعث ...
آذربائيجان میں كتاب "اسرار التوحيد" كے روسی ترجمے كی ...
برازیل میں فلسطینی اتھارٹی کا پہلا سفارت خانہ قائم
قم میں پاكستانی ثقافتی ماہرين كی نشست كا اہتمام
مجلس علمائے ہند نے سعودی عرب میں مسجد پر ہونے والے دہشت ...
بڈگام میں بزرگ عالم دین کے مقبرے کو نذر آتش کرنے کی مذمت
مقدمہ شب قدر وہ شب ہے جس کے بارے میں قرآن کریم کا مکمل ...
ایک ایرانی خاتون نے اسپورٹس میں مسلم خواتین کی شرکت ...
اسکاٹ لینڈ کی فسٹ منسٹر ’’نکولا سٹورجن‘‘ کا علم امام ...

 
user comment