اردو
Tuesday 29th of September 2020
  820
  0
  0

قرآن کی بے حرمتی صہیونی فوجیوں کی طرف سے

بين الاقوامی گروپ: صیہونی فوجيوں نے "عسقلان" جيل میں قيد فلسطينی قيديوں كی تفتيش كے دوران قرآن كريم كی بے حرمتی كی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے velfecr كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ انجمن اسيران فلسطينی نے ۳ مئی كو اپنے ايك بيانیے میں اسلام مخالف اقدام كی مذمت كرتےہوئے كہا ہے كہ صیہونی فوجيوں كی جانب سے قرآن كريم كی بے حرمتی كے بعد فلسطينی قيديوں نے شديد احتجاج كيا جس پر انہیں جيل كے ديگر حصوں میں منتقل كر ديا گيا۔

اس بيانیے میں مزيد آيا ہے كہ اسلام كی اہانت اور فلسطين كے اسلامی آثار كے تباہ كرنے اور اس ملك كو یہودی بنانے كے لئے صیہونی حكومت كا یہ جديد حربہ شمار ہوتا ہے۔


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=574400
  820
  0
  0
امتیاز شما به این مطلب ؟

latest article

شیخ الازہر نے امارات کے فوجیوں کی ہلاکت پر اظہار ...
بلوچستان کے شہر کویٹہ میں بم دھماکہ، ۱۰ افراد جانبحق ...
شام کے صوبہ قنیطرہ سے اسرائیلی اسلحہ برآمد
مولوی اسحاق مدنی: اس وقت جو کچھ اسلام ہمارے پاس ہے حضرت ...
بيروت میں "محمد(ص)بيشرت كے رسول" كےموضوع پر سيمينار كا ...
نائیجیریا؛ مسجد میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں پانچ ...
آذربائيجان: حكومت كی جانب سے مسلمانوں كے لئے سخت ...
افغانستان؛ طالبان کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ
رہبر معظم: مسلمان كی بلند ہمتی كا تقاضا یہی ہے كہ تمام ...
میوزک سنٹر سے اسلامک سنٹر(جدہ ، سعودی عرب)

 
user comment