اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

سعودی عرب: القاعدہ کی فرسٹ لیڈی گرفتار

سعودی سیکیورٹی فورسس نے ایک دہشتگرد خاتون کوگرفتار کیا ہے جسے القاعدہ کی فرسٹ لیڈی کہا جاتاہے۔

 اس سعودی دہشتگرد خاتون کا نام ھیلا القوصایر ہے اور وہ سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو کے سابق سربراہ کی بیوی ہے ۔یہ  دہشتگرد عورت  ساٹھ دہشتگردوں پرمشتمل ایک گروہ کی سربراہ ہے اور اس پرالقاعدہ کو مالی امداد فراہم کرنے کابھی الزام ہے۔

سعودی عرب کے دفتر خارجہ کےترجمان نے ڈیلی ٹیلیگراف کو بتایا کہ یہ عورت القاعدہ کے لئےمالی امداد جمع کرتی تھی اور اس کی گرفتاری سعودی حکام کےلئے خطرے کی گھنٹی ہے۔

یادرہے عالمی حلقوں یہانتک کہ امریکی حکام کا بھی یہی کہنا ہےکہ سعودی عرب سے القاعدہ کو مالی امداد جاتی ہےاور سعودی عرب کے دہشتگرد مختلف علاقوں میں سرگرم عمل ہیں جن میں عراق اور پاکستان کے قبائلی علاقوں کا نام لیا جاسکتاہے


source : http://www.abna.ir/data.asp?lang=6&Id=193965
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت
فرانس ؛ تول شہر میں مسجد كی بے حرمتی كرنے والوں كو ...
آمریکہ میں اسماء حسنیٰ الہی کی نمائش کا انعقاد

 
user comment