اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

يوكرائنی زبان میں قرآن كريم كے پہلے ترجمے كی اشاعت

قرآنی سرگرمياں گروپ: يوكرائن كے "اسٹرو" قومی يونيورسٹی كے پروفيسر "ميخايلو ياكوباويچ" كے توسط سے يوكرائنی زبان میں قرآن كريم كا پہلا ترجمہ زيور طبع سے آراستہ ہوكر منظر عام پر آ گيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے امارات كی خبررساں ايجنسی "WAM" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ميخايلو ياكوباويچ" نے اس ترجمہ كو مكمل كرنے كے لئے ۱۰۰۰ سے زائد قرآنی ماخذ اور ۴۰ سے زائد قرآنی تفاسير كا مطالعہ كيا ہے اور انہوں نے قرآن كريم كے مكمل ترجمہ كے علاوہ قرآنی الفاظ اور اصطلاحات پر مشتمل ايك لغت اور ڈكشنری بھی تحرير كی ہے اور اسے اس كتاب كا ايك باب قرار ديا ہے۔

ميخايلو ياكوباويچ نے حضرت محمد(ص) كی احاديث اور مسلمان علماء اور فلاسفہ كی قديمی كتابوں كا بھی يوكرائنی زبان میں ترجمہ كرنے كا فيصلہ كيا ہے۔


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=604672
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment