اردو
Tuesday 22nd of September 2020
  750
  0
  0

سعودی عرب میں " قرآن كريم كی نظر میں امام زمانہ(عج) كے حقوق" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

ثقافتی گروپ: سعودی عرب كے شہر سیہات كی شيعہ خواتين كمیٹی "انوارالقرآن"، "قرآن كريم كی نظر میں امام زمانہ(عج) كے حقوق" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد كر رہی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے نيوز چينل راصد كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ پندرہ شعبان المعظم كو امام زمانہ(عج) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے یہ سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔

جس میں سعودی عرب كے شيعہ نشين، علاقے المنطقہ الشرقیہ كے ثقافتی، آرٹ، ادبی اور قرآنی ماہرين شركت كر رہے ہیں۔

اسی طرح اس كمیٹی نے آئندہ مہينوں كے دوران مختلف قرآنی سيمينار منعقد كرنے كا فيصلہ كيا ہے۔


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=606996
  750
  0
  0
امتیاز شما به این مطلب ؟

latest article

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن آیت اللہ خزعلی کا انتقال
علامہ مفتی جعفر کی برسی پر علامہ جواد نقوی کا خطاب
آیت اللہ فضل اللہ: وحدت كے عملی راستے كی اہانت، اسلام ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا فیصلہ
موغادیشو میں کاربم دھماکے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی
شیخ نمر کی کتاب ’’عزت و وقار کی عرضداشت‘‘ ۱۱ زبانوں ...
قرآن جلانے کے منصوبے پر عملدرآمدکے خطرناک اثرات ...
متنازعہ فلم «فتنہ» کا ڈائریکٹر دوسری اسلام مخالف فلم ...
بحرینی علماء کا آل خلیفہ کے وزیر کی ہرزہ گوئیوں کے خلاف ...
میانمار کے مسلمانوں پر ظلم وستم

 
user comment