اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

کربلا ٹی وی چینل انٹرنیٹ پر

کربلا سیٹلائٹ ٹی وی چینل کے پروگرام اب انٹرنیٹ پر بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔ 

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق کربلا سیٹلائٹ ٹی وی چینل جو کربلا میں نواسۂ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم، حضرت سیدالشہداء امام حسین علیہ السلام اور حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے حرمین شریفین سے براہ راست پروگرام نشر کرتا ہے، اپنے یہی پروگرام انٹرنیٹ پر بھی نشر کررہا ہے۔

نیٹ ایڈریس:  

قناة کربلا الفضائیة

کربلا سیٹلائٹ ٹی وی چینل کے فنی امور کے ایک اہلکار جناب "حیدرجلوخان" نے اس پیشرفت کا اعلان کرتے ہوئے کہا: کربلا سیٹلائٹ ٹی وی چینل کے پروگرام انٹرنیٹ کے ذریعے نشر کرنے سے دنیا کے گوشے گوشے میں رہنے والے صارفین کے لئے یہ سہولت فراہم ہوتی ہے کہ وہ انٹرنیٹ پر متعلقہ ویب سائٹ سے رجوع کرکے اپنے مطلوبہ پروگراموں کا مشاہدہ کریں۔ 

قابل ذکر ہے کہ کربلا سیٹلائٹ ٹی وی چینل امام حسین علیہ السلام کے حرم مطہر سے تعلق رکھتا ہے جس کا مرکزی دفتر کربلائے معلی میں واقع ہے۔ اس ٹی وی چینل کا افتتاح گذشتہ سال یکم رمضان المبارک کو کیا گیا تھا۔


source : http://abna.ir/data.asp?lang=6&Id=189702
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

" ڈھاكہ ۲۰۱۲ میں جہان اسلام كا ثقافتی دار الحكومت ...
روسی صدر مصر کا دورہ کریں گے
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح

 
user comment