اردو
Tuesday 14th of July 2020
  751
  0
  0

زمبابوے میں "تاريخ اسلام میں امام علی(ع) كا كردار" كےموضوع پر تعليمی وركشاپ كاانعقاد

ثقافتی گروپ: امرالمومنين علی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے زمبابوے كے دارالحكومت حرارہ میں "تاريخ اسلام میں امام علی(ع) كا كردار" كے موضوع پر ايك تعليمی وركشاپ منعقد ہو رہی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافتی و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق زمبابوے میں ايرانی كلچرل سنٹر اور حضرت زہراء(س) كالج كے تعاون سے ۲۵ جون سے ۲۷ جون تك یہ تعليمی وركشاپ منعقد ہو رہی ہے۔پورے زمبابوے سے مكتب اہل بيت(ع) كے چاہنے والوں كی شركت سے منعقد ہونے والی اس تعليمی وركشاپ میں تاريخ اسلام اور امام علی علیہ السلام كے حالات زندگی سے آگاہی، اہل سنت كے ماخذ میں امام علی علیہ السلام كا مقام، نہج البلاغہ اور تبليغ كے طريقوں سے آگاہی اور امام علی(ع) كی خصوصيات جيسے موضوعات پر بحث وگفتگو كی جائے گی۔


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=603784
  751
  0
  0
امتیاز شما به این مطلب ؟

latest article

    امریکہ: نماز کی اجازت نہ دینے پر ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ ...
    سانحہ منٰی، امت مسلمہ کی شہادتوں اور اہم شخصیات کے ...
    امریکی صدر کی ہرزہ سرائیوں کا جواب چہلم مارچ میں دیا ...
    ماہ محرم کی مناسبت سے قائد ملت جعفریہ پاکستان کا پیغام
    ’موجودہ دور میں تکفیری رجحانات کا خطرہ‘‘ کے زیر ...
    قومی ایکشن پلان کے باوجود دہشتگردی کی وارداتیں باعث ...
    طالبان کا افغان فوج پر حملہ کئی فوجی اہلکار ہلاک
    ہم انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں اور علاقے سے محرومیت کا ...
    یمن کے تمام سیاسی گروپوں نے چودہ جون کو ہونے والے ...
    امریکہ میں مسلمان نوجوان کو گھڑی بنانے پر سزا

 
user comment