اردو
Sunday 12th of July 2020
  835
  0
  0

جرمنی میں «شيعہ‌شناسي» کے شعبے کی تشکیل

جرمنی کی بیلفلڈ یونیورسٹی Bielefeld University کو 400 شیعہ کتب اور مآخذ کا تحفہ دیا گیا تا کہ اس سے جرمنی کے اس یونیورسٹی میں شیعہ شناسی کا شعبہ کھولنے کے لئے استفادہ کیا جاسکے.

 

ابنا نے خیمہ ویب سائٹ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ مختلف علوم و فنون پر مشتمل 400 کتابیں اور شیعہ مـآخذ جرمنی کی بیلفلڈ یونیورسٹی کو تحفہ کے عنوان سے دے دی گئی ہیں تا کہ اس یونیورسٹی میں، جرمن حکومت کے فیصلے کے مطابق «شیعہ مطالعات» کا شعبہ کھولنے کے لئے استفادہ کیا. اس شعبے کا نام «شیعہ امامیہ مطالعات کا شعبہ» ہوگا.

بیلفلڈ یونیورسٹی جرمنی کی اہم یونیورسٹی ہے جہاں ہزاروں افراد مطالعے کے لئے آتے ہیں اور اس یونیورسٹی کا کتب خانہ بھی بہت ہی اہم اور عظیم ہے جس میں 400 موضوعات پر شیعہ کتب کا اضافہ ہوا ہے اور مستقبل میں بھی جرمنی میں ایرانی ثقافتی مرکز اس یونیورسٹی کی ضروریات پوری کرنے کے سلسلے میں تعاون کرتا رہے گا. ان کتابوں میں شیعہ فقہ، شیعہ کلام (علم عقائد)، شیعہ عرفان، شیعہ فلسفہ شیعہ کے موضوعات پر تالیف شدہ کتابیں شامل ہیں جو شیعہ مطالعات کے شعبے میں کام آئیں گی.

قبل ازیں مذکورہ یونیورسٹی میں اسلامی مطالعات کے حوالے سے صرف سنی منابع و مآخذ سے استفادہ کیا جاتا تھا.

 


source : http://www.abna.ir/data.asp?lang=6&Id=152504
  835
  0
  0
امتیاز شما به این مطلب ؟

latest article

    یمن کے تمام سیاسی گروپوں نے چودہ جون کو ہونے والے ...
    امریکہ میں مسلمان نوجوان کو گھڑی بنانے پر سزا
    اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن آیت اللہ خزعلی کا انتقال
    یمن کے معروف قاضی اپنے بیوی بچوں سمیت سعودی حملے میں ...
    پشاور،سپاہ صحابہ کے دہشتگرد کی فائرنگ سے قیصر عباس ...
    عراق کا شہر فلوجہ فوج کے مکمل محاصرے میں
    سرینگر میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں/ کپواڑہ ...
    پاکستان؛ یا علی مدد والا لاکٹ گلے میں ڈالنے کے جرم میں ...
    علمی میدان میں اچھی پوزیشنیں حاصل کرنا فرزندان انقلاب ...
    ہندوستانی حجاج کے اہل خانہ بھی سعودی عرب روانہ

 
user comment