اردو
Thursday 18th of April 2024
0
نفر 0

فلسطين میں كتاب "اسلام اور ماحوليات كی حمايت" كی اشاعت

بين الاقوامی گروپ: مسجد الاقصی كے خطيب اور فلسطين كے اسلامی امور كی اوعلی كونسل كے سربراہ "عكرمہ صبری" كی عربی اور انگريزی زبان كی تاليف كتاب "اسلام اور ماحوليات كی حمايت" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عامپر آ گئی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے فلسطين كی سركاری خبررساں ايجنسی "وفا" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عكرمہ صبری نے اس كتاب میں معاشرے كی نظافت میں گزشتہ صديوں كے مسلمانوں كی معنوی توجہ اور اسلامی فتوحات كے دور میں متعدی اور اچھوتی بيماريوں كے خاتمے كے لئے ان كی كوششوں كے بارے میں مطالب تحرير كیے ہیں۔

انہوں نے اس كتاب میں قدرتی جڑی بوٹيوں كی حفاظت كو لوگوں كی شرعی ذمہ داری قرار ديتےہوئے لكھا ہے كہ مسلمان قائدين نے طول تاريخ میں ماحول كی حفاظت اور زرعی زمينوں كو آباد كرنے كے لئےپانی كی نہریں كھودنے كے لئےبہت زيادہ كوششیں كی ہیں۔


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=585622
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت
فرانس ؛ تول شہر میں مسجد كی بے حرمتی كرنے والوں كو ...
آمریکہ میں اسماء حسنیٰ الہی کی نمائش کا انعقاد
امریکہ میں ایک مسجد کی تعمیر پر پابندی

 
user comment