اردو
Thursday 28th of March 2024
0
نفر 0

تہران،مسلم مفکر خواتین کی تین روزہ کانفرنس شروع ہوگئی

اسلامی دنیا کی مفکر خواتین کی تین روزہ دوسری عالمی کانفرنس تہران میں شروع ہوگئی۔

”خواتین،خاندان اوراسلامی تہذیب“کے موضوع پر شروع ہونے والی کانفرنس منگل27اپریل تک جاری رہیگی۔ پاکستان، ترکی، آزبائیجان، نائجیریا، شام، سوڈان، عراق، کویت، مصر، تاجکستان، روس، لبنان، افغانستان،بحرین،فلپائن،انڈونیشیا، بوسنیااور ہرزگوینا کی خواتین اس کانفرنس میں شرکت کر رہی ہیں۔ کانفرنس میں خاندان اور میڈیا کے کردار پر بھی روشنی ڈالی جائے گی۔اس سلسلے کی پہلی کانفرنس 18جنوری2008کو تہران میں ہو چکی ہے جس میں35ممالک کی65شرکاء خواتین نے شرکت کی تھی۔ 


source : http://abna.ir/data.asp?lang=6&Id=185677
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شیخ زکزاکی کو ان کی اہلیہ سمیت جیل سے نامعلوم جگہ ...
داعش نے اسلام کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا: ...
انصار اللہ کی جانب سے بحران یمن کے حل کے لیے ...
مكہ مكرمہ میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد
ظلم و جارحیت سے جھٹکارے کا واحد راستہ، پیغمبر ...
نجران علاقے کو بچانے کے لیے آل سعود کی بڑھتی ...
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان
سعودی حملہ کو شیعہ و سنی ٹکراو کا رنگ و روپ دینے ...
ایران کے شہریزد میں قرآنی علوم کی نمائش کا افتتاح
یمن کے السبعین اسکوائر پر لاکھوں افراد کا ...

 
user comment