اردو
Tuesday 7th of July 2020
  753
  0
  0

ذوالنور: جارحیت کی صورت میں اسرائیل پرمیزائیل برسیں گے

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمایندے نے خبردار کیا ہےکہ اگر دشمن نے ایران پرکسی بھی طرح کا حملہ کیا تو ایران تل ابیب پراپنے میزائيلوں کی بارش کردے گا۔

مجتبی ذوالنور نے قم میں ایک اجلاس میں کہا کہ ایرانی قوم کے دشمنون کو معلوم ہے کہ ایران نے میزائیل  اور سٹیلائٹ بنالیاہے اور اس طرح بیلسٹیک ٹکنالوجی کا حامل بن چکا ہے لھذا اگر ایران پرکوئي میزائل داغا گيا تو تل ابیب پرایران کے میزائيلوں کی بارش ہوجائے گي ۔ انہوں نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ایران کی ترقی کی طرف اشارہ کرتےہوئے کہا کہ آج ہم جس میدان میں بھی ترقی کی چوٹیوں کی طرف سراٹھاتےہیں ہمیں وہاں ایرانی سائنس دان نطرآتےہیں۔


source : http://abna.ir/data.asp?lang=6&Id=183448
  753
  0
  0
امتیاز شما به این مطلب ؟

latest article

    ہندوستان؛ سرینگر میں نائجیریا قتل عام کے خلاف احتجاجی ...
    داعش نے چار عراقیوں کو زندہ زندہ جلا دیا
    القاعدہ کا دوسرا نام داعش ہے/ داعش کو وجود میں لانے ...
    ایک دہشتگرد گروہ نے دوسرے دہشتگرد گروہ کو ناجائز قرار ...
    مشرقی افغانستان: داعش کے اٹھارہ عناصرہلاک
    سعودی عرب مدینے کی سات مساجد کو منہدم کرنے کا منصوبہ ...
    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ماہ اگست میں 31 افراد ...
    قومی ایکشن پلان کے باوجود دہشتگردی کی وارداتیں باعث ...
    آل سعود کی نااہلی سے منیٰ حاجیوں کی قتلگاہ بنا
    یمن؛ سعودی عرب کی تازہ جارحیت میں 36 افراد شہید

 
user comment