اردو
Monday 6th of July 2020
  709
  0
  0

ترکی، حجاب کی اجازت کا قانون کالعدم

ترکی آئينی عدالت نے حجاب کی اجازت کے قانون کو کالعدم قراردیے دیا ہے ۔ترک عدالت نے کہا ہےکہ حجاب کی اجازت دینے والا قانون ملک کے سکیولر آئين کی خلاف ورزی کرتاہے ۔انقرہ کی حکومت کا موقف تھا کہ کالج اور یونیورسٹیوں میں حجاب پر پابندی کی وجہ سے لڑکیوں کی ایک بڑی تعداد اعلی تعلیم سے محروم ہورہی ہے ۔ترکی کے دین مخالف حلقوں نے نئے قانون کی شدید مخالفت کی تھی ۔فروری میں ترک پارلمنٹ نے حجاب پر پابندی کو آئينی ترمیم کے ذریعے ختم کردیاتھا۔ترکی میں دین مخالف سیکولر نظام ہے ۔


source : http://abna.ir/data.asp?lang=6&Id=110977
  709
  0
  0
امتیاز شما به این مطلب ؟

latest article

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ماہ اگست میں 31 افراد ...
    قومی ایکشن پلان کے باوجود دہشتگردی کی وارداتیں باعث ...
    آل سعود کی نااہلی سے منیٰ حاجیوں کی قتلگاہ بنا
    یمن؛ سعودی عرب کی تازہ جارحیت میں 36 افراد شہید
    افریقہ؛ پادری سمیت 480 عیسائیوں نے اسلام قبول کر لیا
    عازمین حج و عمرہ اور اعلیٰ سرکاری حکام کی طرح ہوائی سفر ...
    جنوبی کوریا کے دورے پر یوگینڈا کے وزیر داخلہ کی اچانک ...
    پاکستان کے ممتاز قانون داں عبد الحفیظ پیرزادہ کا ...
    پنجاب کے وزیر داخلہ خود کش حملے میں ہلاک
    بڈگام میں بزرگ عالم دین کے مقبرے کو نذر آتش کرنے کی مذمت

 
user comment