اردو
Friday 10th of July 2020
  830
  0
  0

صہیونی ریاست نقلی دواؤں کی اسمگلر

عرب دواسازوں کی یونین کے سربراہ نے عرب ملکوں میں صہیونی ریاست کی نقلی دواوں کی جانب سے خبردار کیا ہے۔                                                                فارس نیوز کے مطابق ادیب شنن نے متحدہ عرب امارات کے وزیر صحت سے ملاقات میں کہا ہے نقلی دواوں کا سرچشمہ صہیونی ریاست ہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ صہیونی ریاست ایسی نشیلی دوائيں بھیج کرکہ جو بدن کی بافت کو تباہ کردیتی ہے اسلامی ملکوں کی جواں نسل کو نشہ کاعادی  بنانا چاہتی ہے۔ ادیب شنن نے کہا کہ عرب ملکوں میں دواخانوں کو صہیونی ریاست کی نقلی دواوں سے ہوشیار رہنا چاہیے۔  


source : http://abna.ir/data.asp?lang=6&Id=191389
  830
  0
  0
امتیاز شما به این مطلب ؟

latest article

    250 ہندووں نے دین اسلام قبول کرلیا
    سامرا میں پولیس چھاونی پر خودکش حملہ ۵۰ سے زائد اہلکار ...
    افغانستان؛ صوبہ ارزگان میں طالبان کا پولیس چوکیوں پر ...
    قبلہ اول کے خلاف صیہونی جارحیت سوچے سمجھے منصوبے کا ...
    لیبیا کے شہر طرابلس میں 3 زوردار بم دھماکے، کئی افراد ...
    کابل کے نواحی علاقے میں تین بم دھماکوں میں کم سے کم 18 ...
    جامعۃ الازہر نے سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں پر ہوئے ...
    کویت کے بزرگ شیعہ عالم دین کو گرفتار کر لیا گیا
    امریکہ کے بھیانک چہرے کو چھپانے والے قوم کے خائن ہیں
    مشرقی افغانستان میں داعش کے عقوبت خانے

 
user comment