اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

قافتی گروپ: مصر كے شہر اسكندریہ میں ۱۶ سے ۱۸ جون تك "اسلام اور امريكہ روابط'' كے موضوع پر منعقدہ سيمينار میں آيسسكو كے نمائندے شركت كر رہے ہیں۔

 

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ISESCO كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امريكہ اور مصر كی بعض يونيورسٹيوں كی شركت سے منعقد ہونے والے اس بين الاقوامی سيمينار میں پوری دنيا كے مسلمان علماء عالم اسلام كے دانشور، نامہ نگار اور ماہرين شركت كر رہے ہیں۔

اس بين الاقوامی سيمينار میں عالم اسلام اور امريكہ كے درميان روابط كے فروغ كے راستوں جيسے موضوعات كا جائزہ ليا جائے گا۔


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=598895
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

" ڈھاكہ ۲۰۱۲ میں جہان اسلام كا ثقافتی دار الحكومت ...
روسی صدر مصر کا دورہ کریں گے
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح

 
user comment