اردو
Friday 29th of March 2024
0
نفر 0

استنبول میں صہیونی قونصل خانے پر عوامی حملہ

غزہ پٹی میں محصور فلسطینیوں کے لئے امدادی سامان لے جانے والے سمندری قافلے پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے کے بعد استنبول میں ترکی کے عوام نے اسرائیلی قونصل خانہ پر حملہ کیا ہے۔صہیونی کارروائی کے بعد ترکی نے انقرہ میں صہیونی سفیر کو طلب کرلیا جب کہ مشتعل افراد نے استنبول میں صہیونی قونصل خانے پر دھاوا بولنے کی بھی کوشش کی ۔ واضح رہے کہ غزہ پٹی میں محصور فلسطینیوں کے لئے امدادی سامان لے جانے والے سمندری قافلے پر آج صبح صہیونی فوجیوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔


source : http://www.abna.ir/data.asp?lang=6&id=190261
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

دینی مدارس کو در پیش مشکلات اور اُن کا حل
بلجیئم میں قبول اسلام کا بڑھتا ہوا رجحان
شیخ زکزاکی کو ان کی اہلیہ سمیت جیل سے نامعلوم جگہ ...
داعش نے اسلام کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا: ...
انصار اللہ کی جانب سے بحران یمن کے حل کے لیے ...
مكہ مكرمہ میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد
ظلم و جارحیت سے جھٹکارے کا واحد راستہ، پیغمبر ...
نجران علاقے کو بچانے کے لیے آل سعود کی بڑھتی ...
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان
سعودی حملہ کو شیعہ و سنی ٹکراو کا رنگ و روپ دینے ...

 
user comment